the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ملک کے اگلے صدر کے لیے سیاسی گلیاروں میں ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ امیدوار کو لے کر کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بدھ کو لالو پرساد سے فون پر بات کی اور ساتھ ہی انہوں نے لالو پرساد کو بی ایس پی صدر سے بھی بات کرنے کا مشورہ دیا۔ سونیا گاندھی کی بات چیت کے بعد آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے مایاوتی کو فون کر صدارتی انتخابات میں اپوزیشن



کے امیدوار کو لے کر بات کی۔ معلومات کے مطابق لالو پرساد نے دونوں رہنماؤں کو 27 اگست کو پٹنہ میں ہونے والی ریلی میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی ہے۔

غور طلب ہے کہ صدارتی انتخابات کو لے کر سیاسی ہلچل تیز ہے۔ کچھ دن پہلے ڈی ایم کے کی لیڈر کنی موجھی نے پٹنہ میں نتیش کمار اور لالو پرساد سے ملاقات کی تھی۔ اس سے پہلے نتیش کمار بھی سونیا گاندھی سے ملاقات کر چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.